NRC – باشندوں کے قومی رجسٹر

بھارتی شہریت قانون 1955 کی دفعہ 14 K کے مطابق بھارت کے ہر ایک شہری کو اپنا نام پتہ بھارتی NRC باشندوں کے قومی رجسٹر NRIC میں درج کروانا ضروری ہے.

1 اپریل 2020 سے 30ستمبر 2020 تک پورے ملک میں(National population register) NPR کو نافذ کیا جائے گا.
شہروں و دیہاتوں میں دو دو مرتبہ کیمپ لگائے جائیں گے اور ہر باشندے کو اس کی اطلاع کی جائے گی.
2011 کی مردم شماری میں جن کا نام درج ہے ان کے گھر سرکاری نمائندہ خود فارم لے کر جائے گا.
ایک فارم ہوگا جس کا نام KYR
(Know Your Resident)
ہے جس میں یہ کالم بھرنے ہوں گے.
1.نام
2.ولدیت یا مکھیا کا نام
3.ماں کا نام
4.بیوی کا نام
5.جنس

6.تاریخ پیدائش
7..مقام پیدائش.
8..نیشنلٹی
9.موجودہ رہائش کا پتہ جہاں شہری up6 مہینہ رہ چکا ہو اور آگے 6 مہینہ یا ایک سال رہنے کا ارادہ رکھتا ہو.
10.شہری کا مستقل پتہ
11.مشغلہ
12.تعلیمی لیاقت
13.فوٹو گراف کے ساتھ بایومیٹرک پہچان یعنی دسوں انگلیوں اور دونوں آنکھوں کے پرنٹ وغیرہ شامل ہیں. اور ان کالم کی تصدیق کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات میں سے کم از کم تین کو بطور ثبوت فارم کے ساتھ جمع کرنا ہوگا. جس کا ویری فکیشن حکومت آدھار کارڈ کے محکمہ UIDAI سے کرائے گی.

دستاویزات کی فہرست:

1.برتھ سرٹیفکیٹ
2.راشن کارڈ
3.ووٹر آئی ڈی کارڈ
4.بینک پاس بک
5.زمین کا بیع نامہ
6.سرکاری ملازمت کے جاب کارڈ
7.پاسپورٹ
8.آدھار کارڈ
9.پریوارک رجسٹر کی نقل
10.ہائی اسکول انٹر کے اسناد اگر موجود ہوں تو.
11.ڈرائیونگ لائسنس
12.ایل.پی.جی گیس کنیکشن
13.بجلی کنیکشن
14.پین کارڈ

اس لیے خاموشی کے ساتھ اپنے ان کاغذات کو درست کرائیں اورمتعلقین کے بھی کاغذات درست کرائیں.
ملی و سماجی تنظیمیں اور سماجی کارکنان بھی قانونی بیداری کےعنوان سے گاؤں دیہاتوں میں کیمپ لگا کر عوام الناس کے یہ دستاویز درست کرائیں.

یاد رہے سبھی کاغذات میں نام پتہ ولدیت اور تاریخ پیدائش ایک ہونے چاہئیں.
اس سلسلہ میں ہم سماجی کارکنوں کو تربیت بھی دیں گے ان شاءاللہ.
جو لوگ اس تربیتی کیمپ میں شریک ہونا چاہتے ہوں یا اس سلسلہ میں کوئی بھی معلومات چاہتے ہوں وہ ہمیں ان نمبرات پر کال کرسکتے ہیں.
فقط و السلام
مہدی حسن عینی
و جملہ کارکنان تنظیم ابنائے مدارس
9557113167
9565799937

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1501372273321168&id=100003452306441

ناشر. حافظ عبدالباسط قندھاری نعمانی ناندیڑ شھر مھاراشڑہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *