You can defeat us-Indian Freedom Movement

महिलाओं के प्रोटेस्ट में सरकार के साथ साथ गोदी मीडिया को भी औरतों ने खरी-खरी सुनाई आप भी सुने उन्होंने क्या कहा ।

Slået op af Political Express i Søndag den 12. januar 2020

महिलाओं के प्रोटेस्ट में सरकार के साथ साथ गोदी मीडिया को भी औरतों ने खरी-खरी सुनाई आप भी सुने उन्होंने क्या कहा ।

 یہ جو ہماری بہنیں چیخ و پکار کر رہی ہیں مودی سرکار نے اپنی جنتا کے سامنے ساری زندگی جھوٹ بولے ہیں میرا انڈیا کی جنتہ سے سوال ہے کہ مودی سرکار افغانستان میں بیس سال سے چار سفارتخانے کھول کر کیا گل کھلا رہی تھی اس کے بعد جب مقبوضہ کشمیر میں 370 لگایا تو آپ لوگ سوئے ہوئے تھے جب ہمسائے کے گھر میں آگ لگی ہو تو ایک چھوٹی سی چنگاری آپ کے گھر میں بھی آ سکتی ہے مودی سرکار نے وہ جنگیاری CAA NRC کی صورت میں انڈیا میں لگ چکی ہے اس کا بچنا بہت مشکل ہے٠ کیونکہ انڈیا نے اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بہت برا سلوک کیا ہوا ہے اورمودی سرکار ہمیشہ اپنی جنتا کے ساتھ جھوٹ بولتی رہی ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *