عقائد الاسلام کورس

عقائد الاسلام ایک شارٹ کورس ہے .جس میں دین اسلام کی بنیادی عقائد کی تفصیلات سے آگاہی فراہم کی جائے گی. یہ کورس ماخوذ کیا جاتا ہے کتاب عقیدۃ الطحاویہ  سے جو عقاءد کی ایک مستند کتاب ہے ۔ مدارس عربیہ میں یہ کتاب عالم پروگرام کےدرسی نصاب میں پڑھائی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *