خدارا اپنی حفاظت کریں۔

Dr.Javed Akhtar Khan
تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے انڈیا میں پھیل چکی ہیں۔

خدارا اپنی حفاظت کریں۔

1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں
2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں
3- جوشاندہ پئیں
4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں
5- انڈے کھائیں
6- انجیر کھائیں
7- بادام کھائیں
8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں
9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر
11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں
12- پانی کا استعمال زیادہ کریں
ثواب کی نیت سے گروپ میں شئیرکرناصدقہ جاریہ ھے

ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.
جزاکم ﷲ خیراً کثیرا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *