غریب مسکین بھوک مر رہے ہیں اور یے امیروں کے گاڑیاں بیڈ اور جو استعمال کے چیز سارے سونے کے ہیں

‏کویت کا سب سے امیر ترین آدمی ناصرالخلکی یہ تمام خزانے سونے کے جہاز سونے کی کاریں تمام نعمتیں چھوڑ کر خالکِ حقیقی سے جاملا اپنے ساتھ ایک کیل بھی نہ لے جاسکاسب کچھ یہی پر پڑا ھوا ھے انسان کو پتہ ھے سب کچھ یہی رہ جائے گا پھر بھی انسان کی حوس پوری نھیں ھوتی 😢انسان بڑے خسارے میں ھے

Image may contain: indoor
Image may contain: outdoor
Image may contain: 1 person

غریب مسکین بھوک مر رہے ہیں اور یے امیروں کے گاڑیاں بیڈ اور جو استعمال کے چیز سارے سونے کے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *