zaa.iqa

ZAIQA.ONLINE

ZAEQA.COM

ज़ाइक़ा                ذَائِقَہ

ذَائِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

لذت، مزہ، سواد

حواس خمسہ میں سے وہ حس جس سے چیزوں کا مزا میٹھا یا کھٹّا وغیرہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا بیشتر زبان سے ہے ، چکھنے کی قوت

احساس جو زبان سے حاصل ہو

چسکا، ذوق، لگاؤ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *