Rudad-e-Aalam

https://www.rudadealam.com/

رودادِعالم ڈاٹ کام کی افتتاحی تقریب کے خطاب کرتے ہوئے ٹی آرایس کے ترجمان محمد خلیق الرحٰمن نے کہا کہ رودادِ عالم ڈاٹ کام کے آغاز پر محمد سلطان کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اردو زبان کو نئی نسل تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہمیں آج اپنے بچوں کو اردو زبان سکھانے کی ضرورت ہے۔ محمد خلیق الرحٰمن نے کہا کہ رودادِ عالم ڈاٹ کام کو اپنی خبروں کے ذریعہ جلدہی عوام کے دلوں میں جگہ بنانی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ رودادِ عالم ڈاٹ کام کو کئی مشکلات پیش آئینگے تاہم آپ کو چاہیے مضبوط عزائم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔ محمد خلیق الرحٰمن نے کہا کہ اسکول اور کالجس کو بھی اردو زبان واقف کرواناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج اردو زبان زوال پذیر نہیں ہے۔ محمد خلیق الرحٰمن نے اردو زبان کو پڑھانے اور پڑھنے پر زور دیاہے۔

Buy UrduPaper Theme

Leave a Reply

Your email address will not be published.