سیربین: کیا انڈیا کی حکومت مسلم خواتین قیادت سے ڈرتی ہے؟
Posted by: ADSMANAGER | on July 5, 2022
انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف جو احتجاج ہوئے ان کی قیادت خاص طور پر نوجوان خواتین نے کی۔ لیکن ان خواتین کو اپنی آواز بلند کرنے کی قیمت چکانی پڑی۔ ملیے ان خواتین سے آج کے سیربین میں!
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، فاران رفیع، حسین عسکری
Posted in Uncategorized | Comments Off on سیربین: کیا انڈیا کی حکومت مسلم خواتین قیادت سے ڈرتی ہے؟
Comments are closed