Archives

now browsing by author

 

Why Government wants to control media?

सुदर्शन न्यूज़ के समर्थन में सुप्रीम कोर्ट में पहुंची मोदी सरकार, अर्नब ओपिनियन पोल डिलीट करके भागा

Slået op af Uttarakhand Youth Congress i Lørdag den 19. september 2020

#GodiMedia,#UpscJihad,#ShamefulMedia,#SudarshanNews,#SupremeCourt,#DigitalMediaBlockage,#DigitalMediaBlockageAffidivitByGovernmentofIndia,#Episode,#RegulationonElectronicMedia,#TvMedia,#ElectronicMedia,#TanaShahi,#Poll,#OpinionPoll,#HowToControlPeople.

What is Islamophobia?

On Islamophobia

On Islamophobia

Slået op af Maria Khan i Fredag den 29. maj 2020
What is the Best Way of Reading the Quran

Watch now find out What is the Best Way of Reading the Quran

Slået op af Maria Khan i Tirsdag den 22. september 2020
A Muslim's Real Identity

A Muslim's Real IdentityThe identity of a Muslim can be determined by this saying of the Prophet pbuh: "The best among you are those, who when they are looked at, remind one of God.”

Slået op af Maria Khan i Tirsdag den 28. juli 2020

Does Quran Provide Solutions to human life?

Yes

What is the Best Way of Reading the Quran

Watch now find out What is the Best Way of Reading the Quran

Slået op af Maria Khan i Tirsdag den 22. september 2020

is Quran the Last Message to Mankind?

Yes

What is the Best Way of Reading the Quran

Watch now find out What is the Best Way of Reading the Quran

Slået op af Maria Khan i Tirsdag den 22. september 2020

Why some People are afraid of Islam? and Quran?

What is the Best Way of Reading the Quran

Watch now find out What is the Best Way of Reading the Quran

Slået op af Maria Khan i Tirsdag den 22. september 2020

You should Read Quran in your language you understand

What is the Best Way of Reading the Quran

Watch now find out What is the Best Way of Reading the Quran

Slået op af Maria Khan i Tirsdag den 22. september 2020

शाह को भयंकर “बीमारी” BJP में पसरा मातम !

शाह को भयंकर "बीमारी" BJP में पसरा मातम !

Slået op af Uttarakhand Youth Congress i Onsdag den 16. september 2020

آج کا نوجوان اور تفہیم القرآن

بانی جماعت اسلامی سید ابو الاعلی مودودی ؒ کے حوالے سے پاکستان کی کلاس 10 کیمرج کی طالبہ اسوہ زینب کا پیٖغام

آج کا نوجوان اور تفہیم القرآن ۔۔بانی جماعت اسلامی سید ابو الاعلی مودودی ؒ کے حوالے سے پاکستان کی کلاس 10 کیمرج کی طالبہ اسوہ زینب کا پیٖغام اسوہ زینب نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ اسوہ زینب مضمون نویسی کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے بین الاقوامی پینل میں منتخب ہوئی ہیں ۔

Slået op af Jamaat-e-Islami Pakistan [Official] i Torsdag den 24. september 2020

بانی جماعت اسلامی سید ابو الاعلی مودودی ؒ کے حوالے سے پاکستان کی کلاس 10 کیمرج کی طالبہ اسوہ زینب کا پیٖغامآج کا نوجوان اور تفہیم القرآن ۔۔بانی جماعت اسلامی سید ابو الاعلی مودودی ؒ کے حوالے سے پاکستان کی کلاس 10 کیمرج کی طالبہ اسوہ زینب کا پیٖغاماسوہ زینب نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ اسوہ زینب مضمون نویسی کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے بین الاقوامی پینل میں منتخب ہوئی ہیں ۔

پاکستان کی سب سے بہترین مقررہ اسوہ زینب کا وہ پیغام جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دیکھ اور پسند کر چکے ہیں اور ہزاروں نے بے عملی چھوڑ کر عمل اور محنت شروع کر دی ہے….والقدر خیرہ وشرہ…..کیا فرماتے ہیں اہل علم …..اس بچی کی تقریر سن کر؟

Slået op af Asad Ics i Onsdag den 9. januar 2019

پروفیسر ڈاکٹر طاہر مشتاق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

Professor Dr.Taher Mushtaq’s Speech in Tarbiyat Gaah at Mansoora

لاہور:پروفیسر ڈاکٹر طاہر مشتاق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

Slået op af Jamaat-e-Islami Pakistan [Official] i Mandag den 18. november 2019

تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا کرام ایک ساتھ بشکریہ جاوید مرزا و عظمت سخن

تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا کرام ایک ساتھ بشکریہ جاوید مرزا و عظمت سخن

تیرہویں صدی سے لے کر اب تک کہ چند شعرا کرام ایک ساتھ
بشکریہ جاوید مرزا و عظمت سخن
پہلی قطار بائیں سے دائیں
امیر خسرو ، کبیر ، محمد قلی قطب شاہ ، ولی دکنی ، آبرو شاہ مبارک ، مظہر جان جاناں ، مرزا رفیع سودا ، سراج اورنگ آبادی ، خواجہ میر درد ، میر تقی میر ، نظیر اکبر آبادی ، میر حسن ، غلام علی ہمدانی ، رحمان بابا ، انشاءاللہ خان انشاء ، شاہ نصیر ، بہادر شاہ ظفر ، امام بخش ناسخ ، خواجہ حیدر علی آتش ، محمد ابراہیم ذوق ، مرزا رضا برق ، مرزا اسد اللہ خان غالب ، آصف الدولہ ، مومن خان مومن ، مرزا سلامت علی دبیردوسری قطار بائیں سے دائیںمیر ببر انیس ، دیا شنکر کول نسیم ، واجد علی شاہ اختر ، امیر مینائی ، میاں محمد بخش ، داغ دہلوی ، جلال لکھنوی ، میر مہدی مجروح ، الطاف حسین حالی ، اسماعیل میرٹھی ، شاد عظیم آبادی ، خواجہ غلام فرید ، اکبر الہ آبادی ، مبارک عظیم آبادی ، ریاض خیر آبادی ، بیخود بدایونی ، شبلی نعمانی ، مرزا ، ہادی رسوا ، صفی لکھنوی ، بیخود دہلوی ، سائل دہلوی ، حکیم محمد اجمل شیدا ، جلیل مانک پوری ، ثاقب لکھنوی ، مولوی عبدالحقتیسری قطار بائیں سے دائیںآغا شاعر قزلباش ، آرزو لکھنوی ، غلام بھیک نیرنگ ، حسرت موہانی ، بیدم شاہ وارثی ، احسن مارہروی ، علامہ محمد اقبال ، ناطق لکھنوی ، فانی بدایونی ، وحشت رضا کلکتوی ، برج نارائن چکسبت ، سیماب اکبر آبادی ، یگانہ چنگیزی ، اصغر گونڈوی ، جوش ملسیانی ، نیاز فتح پوری ، تلوک چند محروم ، استاد قمر جلالوی ، جگر مراد آبادی ، جوش ملیح آبادی ، فراق گور کھپوری ، افسر میرٹھی ، رام پرساد بسمل ، منور لکھنوی ، سید آل رضا رضاچوتھی قطار بائیں سے دائیںصوفی غلام تبسم ، پطرس بخاری ، بہزاد لکھنوی ، پنڈت ہری چند ، حفیظ جالندھری ، بسمل عظیم آبادی ، اثر صہبائی ، بسمل سعیدی ، مخمود دہلوی ، آنند نرائن ملا ، عندلیب شادانی ، شاد عارفی ، چراغ حسن حسرت ، جمیل مظہری ، شوکت تھانوی ، سید سجاد ظہیر ، مجنوں گور کھپوری ، ذوالفقار علی بخاری ، اختر شیرانی ، ساغر نظامی ، باقی صدیقی ، جلال الدین اکبر ، محمد دین تاثیر ، عابد علی عابد ، حیدر دہلویپانچویں قطار بائیں سے دائیںماہر القادری ، مخدوم محی الدین ، منور بدایونی ، صبا اکبر آبادی ، عرش ملسیانی ، وامق جونپوری ۔ عبدالحمید عدم ، شیر افضل جعفری ، ن م راشد ، اختر اورینوی ، کرنل محمد خان ، پرویز شاہدی ، اسرارالحق مجاز ، تابش دہلوی ، ساحر بھوپالی ، نشور واحدی ، فیض احمد فیض ، اعجاز صدیقی ، میرا جی ، استاد دامن ، معین احسن جزبیچھٹی قطار بائیں سے دائیںاحتیشام حسین , حفیظ ہوشیار پوری , سراج الدین ظفر , مجید لاہوری , اقبال عظیم , ضیاء فتح آبادی , علی سردار جعفری , شمیم کرہانی , ساحر ہوشیار پوری , پروفیسر منظور حسین شور , میر گل خان ناصر , جانثار اختر , غلام تاباں ربانی , سکندر علی وجد , قیوم نظر , شعری بھوپالی , یوسف ظفر , احسان دانش ، یزدانی جالندھری , اختر الایمان , شکیل بدایونی , ضمیر جعفری , احمد ندیم قاسمیساتویں قطار بائیں سے دائیںشاعر لکھنوی ، شان الحق حقی ، کیف بھوپالی ، فارغ بخاری ، جعفر طاہر ، مختار صدیقی ، سورش کاشمیری ، اختر ہوشیارپوری ، جگن ناتھ آزاد ، ظہیر کاشمیری ، کیفی اعظمی ، خمار بارہ بنکوی ، مجروع سلطان پوری ، قتیل شفائی ، تنویر نقوی ، صہبا لکھنوی ، انجم رومانی ، ساحر لدھیانوی ، سلام مچھلی شہری ، سیف الدیں سیف ، وزیر آغا ، حسرت جے پوری ، ظہور نظر ، عزیز حامد مدنی ، محشر بدایونیآٹھویں قطار بائیں سے دائیںشوکت واسطی ، شیخ ایاز ، امید فاضلی ، ایوب صابر ، راہی احمد راہی ، ضیاء جالندھری، بیدل حیدری ، کلیم عاجز ، خاطر غزنوی ، جمیل الدین عالی ، ناصر کاظمی ، رئیس فروغ ، کمال احمد صدیقی ، حمایت علی شاعر ، سر شار صدیقی ، باقر مہدی ، نریش کمار شاد ، خلیل الرحمن اعظمی ، عرش صدیقی ، احمد ہمدانینویں قطار بائیں سے دائیںابن انشاء ، فرید جاوید ، محمد علوی ، قمر جمیل ، راجہ مہدی علی خان ، ساغر صدیقی ، ابن صفی ، منیر نیازی ، حبیب جالب ، دلاور فگار ، شبنم رومانی ، انور سدید ، بیکل اتساہی ، رسا چغتائی ، مظہر امام ، واصف علی واصف ، عمیق حنفی ، شمیم جے پوری ، نظیر صدیقی ، محبوب خزاںدسویں قطار بائیں سے دائیںفخر الدین بلے ، مصطفی زیدی ، نظیر صدیقی ، رشید قیصرانی ، صادقین ، احمد فراز ، جون ایلیاء ، قابل اجمیری ، حفیظ تائب ، صہبا اختر ، شہزاد احمد ، اقبال کوثر ، راجیندر منچندا بانی ، تنویر سپرا ، ظفر اقبال ، محسن بھوپالی ، شکیب جلالی ، خادم رزمی ، تاج سعید ، رضی اختر شوق ، احمد مشتاقگیارہویں قطار بائیں سے دائیںشاذ تمکنت ، اطہر نفیس ، رام ریاض ، حفیظ بنارسی ، محسن احسان ، مظفر وارثی ، مرتضے برلاس ، مشفق خواجہ ، بشیر بدر ، ظفر گورکھپوری ، عالم تاب تشنہ ، انور مسعود ، سید سبط علی صبا ، گلزار ، ساقی فاروقی ، عادل منصوری ، طارق عزیز ، شو کمار بٹالوی ، ندا فاضلی ، ماجد صدیقی ، سحر انصاری ، عطا شاد ،عبیداللہ علیم ، عرفان صدیقی ، اسلم انصاریبارہویں قطار بائیں سے دائیںوسیم بریلوی ، جاذب قریشی ، خورشید رضوی ، افتخار عارف ، انور شعور ، خالد احمد ، عطاالحق قاسمی ، پیرزادہ قاسم ، امیر قزلباش ، ناصر زیدی ، مسرور انور ، مشتاق عاجز ، امجد اسلام امجد ، غلام محمد قاصر ، جلیل عالی ، جاوید اختر ، سلیم کوثر ، نذیر قیصر ، اسلم کولسری ، عدیم ہاشمی ، افتخار نسیم افتی ، خواجہ رضی حیدر ، اظہر عنایتی ، محسن نقوی ، حکیم ناصرتیرہویں قطار بائیں سے دائیںاعتبار ساجد ، عبداللہ کمال ، ثروت حسین ، نصیر الدین نصیر ، صابر ظفر ، عبدالاحد ساز ، جمال احسانی ، شعیب بن عزیز ، راحت اندوی ، فیصل عجمی ، لیاقت علی عاصم ، منور رانا ، باصر کاظمی ، حسن کاظمی ، نصیر احمد نصیر ، احمد علی برقی اعظمی ، عارف امام ، عقیل عباس جعفری ، ایف ڈی شرف ، عزم بہزاد ، سعود عثمانی ، آنس معین ، ذی شان ساحل ، عباس تابش ، منصور آفاقچودہویں قطار بائیں سے دائیںمقصود وفا ، فرحت عباس شاہ ، رضی الدین رضی ، شاہین عباس ، رانا سعید دوشی ، شاکر حسین شاکر ، رحمان حفیظ ، عرفان ستار ، اجمل سراج ، شاکر شجاع آبادی ، مرشد سعید ناصر ، ذوالفقار عادل ، محمد مختار علی ، ادریس بابر ، شہزاد نیر ، شاہد زکی ، عزیز فیصل ، رمزی آثم ، عزیز نبیل ، جبار واصف ، وصی شاہ ، افتخار حیدر ، علی اکبر ناطق ، ندیم بھابھہ ، دانیال طریرپندرہویں قطار بائیں سے دائیںممحمد محمود احمد ، اتباف ابرک ، عابی مکھنوی ،اظہر فراغ ، تجمل کلیم ، کاشف حسین غائر ، مسرور پیرزادو ، علی زریون ، رحمان فارس ، حماد نیازی ، شہزاد قیس ، ابھشیک شکلا ، تہذیب حافی ، مبشر سعید ، زبیر قیصر ، ابن منیب ، نعیم رضا بھٹی ، سرفراز آرش ، عمیر نجمی ، عطاالحسن ، رانا عامر لیاقت ، وقار خان ، عمار اقبال ، خرم آفاق ، ضیا مذکور