سُنیں، شاید آپکے کام آجائے سیریز پارٹ 1

سُنیں، شاید آپکے کام آجائے سیریز پارٹ 1!

√• اپنا ورک سٹیشن ہونا ضروری ہے، پھر چاہے وہ آپکے گھر کے ایک کونے میں پڑی ایک نارمل کُرسی اور ایک ٹیبل ہی کیوں نا ہو۔

√• اپنا بزنس ہونا ضروری ہے پھر چاہے آپ ایک ہئیر آئل ہی کیوں نا بیچیں۔

√• چھ ماہ کی جاب کا تجربہ ہونا ضروری ہے، چاہے ایک ہوٹل میں ویٹر ہی کی کیوں نا ہو۔

√• ایک سواری ہونا ضروری ہے، چاہے وہ ایک فٹیچر سائیکل ہی کیوں نا ہو۔

√• ڈرائیونگ آنا ضروری ہے پھر چاہے آپکے پاس کلٹس یا مہران بھی نا ہو۔

√• لائسنس ا۔س۔ل۔حہ ہونا ضروری ہے چاہے آپ گارڈز کی حفاظت میں رہتے ہیں یا اتنے غریب ہیں کہ چوری،ڈکیتی اپنے گھر میں سوچ بھی نہیں سکتے۔

√• بات کرنا آنا ضروری ہے، چاہے آپکو اپنے لیے بولنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔

√• اپنے خلاف سُننا اور اپنے کردار کے بارے میں ایک لفظ نا سُننا آنا چاہیے، چاہے آپکو کبھی ڈیفینڈ کرنے کی ضرورت نا پڑے۔

√• اکیلے سفر کرنا آنا چاہیے، چاہے آپکو ہمیشہ کمپنی میسر ہو۔

√• اکیلے ہسپتال مریض کا داخلہ، سکول میں بچوں کا داخلہ، آنا چاہیے چاہے آپکے ہزاروں تعلقات ہوں۔

√• آپکو ہر صورت تیرنا آنا چاہیے، اور کم ازکم 2 منٹ تک سانس روکے رکھنا آنا چاہیے۔

√• ایک چھوٹی جرح، عدالت، پنچایت، گھر کے ہی معاملات میں بولنا اور اپنی اہمیت بتانا آنا چاہیے چاہے آپکے بڑے بولنے نہیں دیتے، اگر آپ ٹھیک ہیں تو آپکی بات کو اہمیت دی ہی جائے گی۔

√• گھر میں کتنا سودا سلف لایا جاتا ہے، آمدنی کی ماہانہ تقسیم کرنا آپکو آنا چاہیے۔
کیسے مہمان کو کیسے ڈیل کرنا ہے، آپکو آنا چاہیے۔

√• خواہ مرد ہے یا عورت، کھانا بنانا بہر صورت آپکو آنا چاہیے۔

√• اپنی اولاد یا چھوٹے بہن بھائیوں کے سامنے نہ جھوٹ بولیں اور نہ بلوائیں، “دروازے پر بچے سے کہلوانا کہ ان سے کہو، ابو یا بھائ گھر پہ نہیں ہے” آپکو اندازہ نہیں بچے پر کس طرح اژر انداز ہوتا ہے۔

√• گھر پر کوئ اچھی چیز پکائ یا خریدی گئ ہے اور آپکا ہمسایہ وہ خریدنا یا کھانا افورڈ نہیں کر سکتا، اور آپکے پاس بھی دینے کی گنجائش نہیں تو بھنک نہ پڑنے دیں کہ آپ نے فلاں چیز خریدی یا بنائ ہے۔

√• کسی کی کامیابی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ دنیا کے ناکارہ ترین انسان ہیں، آپکا وقت اور حالات مختلف ہیں۔ اپنے وسائل پر توجہ دیں۔

√• کبھی زندگی میں فقیر کو خالی ہاتھ مت موڑیں۔

√• اپنے نمازی اور پرہیز گار ہونے کا رعب مت جھاڑیں۔ ہر بات میں یہ جتانا چھوڑ دیں کہ فلاں وقت میں آپ عبادت کرتے ہیں۔

√• کسی کو فون کرتے وقت یہ سوال مت داغیں کہ وہ کیا کر رہا تھا، ہو سکتا ہے وہ کوئ ایسا کام کر رہا ہو جو اسکے لیے بتانا باعث شرمندگی ہو یا اسکا اور اللہ کا معاملہ ہو۔ نہ بتا سکے تو جھوٹ بولنا پڑے۔

√• اگر کوئ خاص اپنا نہیں ہے تو 2 مرتبہ سے زیادہ کسی کو کال مت کریں، ورنہ تو ایک بار ہی بہت ہے۔ “مصروف” ملنے پر کال فوراً کاٹ دیں اور خلل سے پرہیز کریں۔

√• راز رکھنا سیکھیں اور سکھائیں اور کسی نے کسی سے کوئ راز بات کی ہے اور آپ نے سنا ہے تو یہ آپ کے لیے بڑی آزمائش ہے۔

√• اپنے والدین کو بےوقوف، پچھلی صدی کے لوگ سمجھنا چھوڑ دیں۔ وہ آپکی ہر رگ سے واقف ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنی کامیابیاں اور ناکامیاں شئیر کرنے کے بجائے ان سے پہلے کریں۔ انکا “کوئ بات نہیں” کہنا ہی آپکے شانے سکون سے کھڑے کردے گا۔

√• نازک صورتحال میں اپنے ٹیمپر اور غُصے کو برداشت کرنا آنا چاہیے۔

نہیں آتا تو سِکھائیں، اپنی بیٹیوں کو ڈیفینڈ کرنا، اور اپنے بیٹوں کو مینیج کرنا۔
#lifeadvice #motivationSee translation

Listen, you might find the series part 1 useful!

å It is important to have your own workstation, even if it is just a normal chair and a table in a corner of your home.

å It is important to have your own business even if you sell only one hair oil.

å Six months of work experience is required, even if it is as a waiter in a hotel.

å Must have a ride, even if it is a fixture bicycle.

√• Driving is a must even if you don’t have cleats or mahran.

å Licensing is a must whether you live under the protection of guards or are too poor to think of theft or robbery in your home.

√• Speaking up is important, even if you don’t have to speak for yourself.

å Listen against yourself and not hear a word about your character, even if you never need to defend.

å Traveling alone should come, even if you always have company.

å Admission of single hospital patient, admission of children to school, should come even if you have thousands of connections.

å You must be able to swim anyway, and hold your breath for at least 2 minutes.

å A small interrogation, court, panchayat, home affairs should come to speak and tell your importance even if your elders do not allow you to speak, if you are right then your words will be given importance.

å How much money is brought into the house, the monthly distribution of income should come to you.
How to deal with a guest, you should come.

å Be it a man or a woman, cooking should come to you anyway.

√• Do not lie in front of your children or younger siblings and do not say, “Telling the child at the door to tell them, father or brother is not at home” You have no idea how it affects the child.

å Something good is cooked or bought at home and your neighbor cannot afford to buy or eat it, and if you do not have the capacity to give, do not let it be said that you have bought or made such a thing.

√• One’s success does not mean that you are the most ineffective person in the world, your time and circumstances are different. Focus on your resources.

å Never turn away a poor person empty-handed in life.

√• Don’t be afraid of being prayerful and pious. Stop pretending in everything that you worship at such and such a time.

√• When calling someone, don’t ask him what he was doing, maybe he is doing something that is embarrassing for him to tell or it is a matter between him and Allah. If you can’t tell, you have to lie.

√• Don’t call someone more than 2 times if someone is not yours, otherwise once is enough. Immediately hang up and avoid interruptions when you get “busy”.

å Learn and teach to keep a secret and if someone has spoken a secret to someone and you have heard it, then this is a great test for you.

√• Stop thinking of your parents as idiots, people from the last century. They know your every vein. Instead of sharing your successes and failures on social media, do them first. Their “never mind” will put your shoulders back.

√• One should come to bear one’s temper and anger in a critical situation.

If not, teach them to defend their daughters and manage their sons.

lifeadvice #motivationSee translation

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *