اکثر آپ کے ذہن میں یہ سوال آتا ہو گا کہ ہم فری لانسنگ میں کامیاب نہیں ہو رہے، ہمیں فائیو آر پر آرڈر نہیں آ رہے۔ہم کچھ بھی کرپا رہے ۔ہمیں کیا کرنا چاہیۓ؟
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ اس مایوسی کا شکار کیوں ہیں؟
اس کے لیے آپ کو فطرت کے قوانین کو سیکھنا ہوگا۔
کوئی بھی انسان کئ سالوں کا تجربہ کچھ دنوں یا مہینوں میں نہیں سیکھ سکتا۔ اس کے لیے لگن اور وقت چاہیے۔
روز کچھ نیا سیکھیں۔ آگے بڑھتے جائیں کیونکہ کامیا بی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں۔
The main question that often comes to your mind is why you’re not succeeding in freelancing, and why you’re not getting orders on Fiverr despite your efforts. What should you do?
Have you ever thought about why you feel discouraged?
To understand this, you need to learn the laws of nature.
No one can gain years of experience in just a few days or months. It requires dedication and time.
Learn something new every day. Keep moving forward because there’s no shortcut to success.