یا پرور دگار ہم کو شکر گزار بندوں میں شامل فرما

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
یا پرور دگار ہم کو شکر گزار بندوں میں شامل فرما
ہماری مشکلات آسان فرما، بیماروں کو شفاء کاملہ عطاء فرما
ہماری رہنمای اور اصلاح فرما
ہم کو اپنی رضا والی زندگی عطا فرما۔ کشادہ رزق و صحت و تندرستی ، عافیت و سلامتی عطا فرما۔یا اللّٰہ تمام بیماروں کو جو گھر میں یا اسپتالوں میں زیر علاج ہوں سب کو محض اپنے فضل کرم سے شفاء عطا فرما۔ہمارے والدین کی مغفرت فرما-یا اللہ ہماری دعائیں ہمارے حق میں اور ہمارے تمام عزیز و اقارب و تمام دوست و احباب کے حق میں قبول و مقبول فرما ۔ہماری نظروں سے ضرورتمند مسکین اُوجھل نہ ہونے پاے

سب سے بہترین مددگار آپکے اپنے دونوں ہاتھ 🤲🏻 ہیں جب آپ اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کرسکو تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے جوڑ کر اللہﷻ کے آگے پهیلا دو اللّٰہ تعالٰی آپ کے ہاتهوں کو کبھی خالی نہیں لوٹاۓ گیا-یاپاک پروردگارمیرے والدین کی مغفرت فرما-ہمیشہ صدقہ خیرات کرنے کی توفیق عطا فرما-جوپریشان ہیں اُنکی پریشانیوں کو دور فرما جو بیمار ہیں اُنہیں صحت عطا فرما-

آمین یارب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *