CHEATERS
Posted by: Admin | on February 28, 2024
ابھی بھی وقت ہے سمجھ جائیں آپپ کے جتنے بھی خواب ہیں وہ آپکو خود ہی پورے کرنے ہیں ابھی سے آغاز کریں تیاری کریں آج کی محنت آپکو ساری زندگی سکون دیگی اگر آج اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگ دوڑ نہیں کی تو کل ضروریات کے پیچھے بھاگ دوڑ کروگے لیکن ہاتھ کچھ نہیں آئیگا کیونکہ نوکری سے آپ خالی پیٹ ہی پال سکتے ہیں اور کاروبار سے آپ اپنی آنے والی نسلیں بھی پال سکتے ہیں اپنی سوچ کو بدلو اور اگے بڑھو…..