AdsManager.Com is your starting point for Free Ads Posting on Internet !
☰Main Menu
Digital Marketing & SEO in the first batch of University Spoken English including Advanced Video Editing, SEO, Shopify, Web Development, Graphic Designing and Freelancing.
This post is being shared with you from a private group of Digital Marketing & SEO in the first batch of University Spoken English including Advanced Video Editing, SEO, Shopify, Web Development, Graphic Designing and Freelancing. All the students are being given free training. It should be remembered that Aleem Shah Khilji, Head of University Spoken English, had issued a notification of free training for his students learning English from the institution in the first batch of all executive courses two months ago, with the sole aim of all the trendy and expensive courses. Students should be given access to the courses along with English classes, which has benefited many students to some extent, from which Khalji Sahib was well aware that if students are given English communication skills, they can quickly reach their goals. are We hope that our students will also take full advantage of these opportunities and prepare themselves for future challenges by spending their valuable time on digital skills.
یہ پوسٹ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اینڈ ایس ای او کے پرائیویٹ گروپ سے لیکر یہاں آپ کے ساتھ شئیر کی جارہی ہے جہاں یونیورسٹی سپوکن انگلش کے پہلے Batch میں جس میں ایڈوانس ویڈٰو ایڈیٹنگ ، ایس ای او ، شاپی فائی ، ویب ڈیویلپمنٹ ، گرافک ڈیزائنگ اور فری لانسنگ کے تمام طلبا کو مفت تربیت دی جارہی ہیں ۔ یاد رہے کہ یونیورسٹی سپوکن انگلش کے سربراہ علیم شاہ خلجی نے دو ماہ قبل ہی تمام ایگزیکٹیو کورسسز کے پہلے Batch میں ادارے سے انگریزی سیکھنے والے اپنے طلبا کے لیے مفت تربیت کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا جس کا مقصد صرف اتنا تھا کہ تمام ٹرینڈی اور مہنگے کورسسز تک طلبا کو انگریزی کلاسسز کے ساتھ ساتھ رسائی دی جائے جس سے متعدد طلبا کو حددرجہ فائدہ بھی ہوا جس سے خلجی صاحب بخوبی اگاہ تھے کہ اگر انگریزی کمیونیکیشن کے ساتھ طلبا کو سکل کی صلاحیت بھی دی جائے تو یہ جلد اپنے مقاصد تک پہنچ سکتے ہیں۔۔۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارے طلبا بھی ان مواقع سے بھر پور فائدہ اُٹھا کر اپنا قیمتی وقت ڈیجیٹل صلاحیتوں پر صرف کرکے مستقبل کے چیلنجز کے لیے خود کو تیار کرینگے