*Happy Eid* I wish you and your family a very happy Eid. We pray to Allah, the Most High, that Allah grants you the honor of accepting all your prayers and acts of worship. And by forgiving all sins big and small, grant forgiveness and intercession on the Day of Resurrection, Ameen, *ᴵ ʷⁱˢʰ ʸᵒᵘ ᵃⁿᵈ ʸᵒᵘʳ ᶠᵃᵐⁱˡʸ ᵃ ᵛᵉʳʸ ʲᵒʸᶠᵘˡ ᴱⁱᵈ. . *عید مبارک* میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ڈھیروں ڈھیر عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی تمام دعاؤں اور عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ خاتمہ بالخیر عطاء فرمائے ۔ اور چھوٹے بڑے تمام گناہوں کو معاف کرتے ہوئے بروز قیامت بخشش اور شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔