What do you want in life? Money, honor, fame or arrangement of the hereafter?=زندگی میں چاھتے کیا ھیں۔ پیسہ، عزت، شہرت یا آخرت کا بندوبست؟
Posted by: Admin | on May 21, 2024
زندگی میں چاھتے کیا ھیں۔ پیسہ، عزت، شہرت یا آخرت کا بندوبست؟
لوگ اپنی زندگی میں کچھ اس لیے نہیں کر پاتے کیونکہ ان کو یہی کلیئر نہیں کہ کیا چاھتے ھیں اور اپنا ٹارگٹ سیٹ نہیں کیا ھوا
اگر آپ کو بھی کلیریٹی نہیں ھے تو سب سے پہلے اس پر کام کریں۔
۔ اکیلے بیٹھ کر سوچیں کہ میں زندگی میں کیا چاھتا ھوں
2۔ پھر اسی کا ایک ٹارگٹ سیٹ کریں۔ مثلا اگر کمائی کم ھے تو ٹارگٹ بنائین کہ ایک ھزار ڈالر ماھانہ کمانے کے قابل ھونا ھے 6 ماہ میں۔
3۔ پھر کھل کر رب سے مانگیں کہ اس مقصد میں میری مدد فرما۔ اللہ اور اپنے آپ پر یقین ھونا لازمی ھے
4۔ پھر ٹکا کر محنت کریں! اس ٹارگٹ پر آپ کا روزانہ کا سب سے زیادہ ٹائم لگنا چاھیئے
5۔ آج کے بعد آپ کی زندگی میں جو بھی مسائل ھیں اس کا الزام دوسروں کو دینے کی بجائے اس کی ذمہ داری خود لیں
اس پر عمل کریں تو انشااللہ چند مہینوں میں آپ کی زندگی بدل جائے گی