Month: November 2022
فکر آخرت حدیث = FIKRE AKHIRAT HADEES
https://www.silsilaekamaliya.com/tag/urdu-speech-on-fikr-e-akhirat/
fikr e akhirat bayan,fikr e akhirat urdu, fikr e akhirat mp3, Fikr-e-Akhirat, Urdu speech on FIKR E AKHIRAT, Fikre Akhirat (Quran O Sunnat Ki Roshni Mein),فکرِ آخرت
SIM CARD PHISHING AND BANK ACCOUNTS FRAUDS CRIMINALS MISUSE YOUR PHONE NUMBERS
Protect Yourself (and Your Bank Accounts) from SIM Card Fraud
SIM CARD PHISHING AND BANK ACCOUNTS FRAUDS CRIMINALS MISUSE YOUR PHONE NUMBERS
Election Commission of the Central Government was insulted as “Supreme” in the Supreme Court!
Election Commission of the Central Government was insulted as “Supreme” in the Supreme Court!
سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کے الیکشن کمیشن کی ’’سپریم‘‘ کہہ کر توہین کی گئی
केंद्र सरकार के चुनाव आयोग की सुप्रीम कोर्ट में “सुप्रीम” बेइज़्ज़ती!
ZAEQA
WWW.ZAEQA.COM ZAEQA -Welcome to Zaeqa Hotel ! ذائقہٌ ہوٹل میں آپکا إستقبال کیا جا تا ہے
BestFamilyDining | Zaeqa Hotel and Restaurant | Hyderabad
11-Sept-2022 — ZAEQA HOTEL IS A PREMIUM QUALITY MULTI CUISINE FAMILY RESTAURANT WITH TAKE AWAY FACILITY, FREE HOME DELIVERY AND PRE BOOKED TABLES AND SPACE …
Mandi ShopBest Arabian Foods are available at Zaeqa Hotel and Restaurant … |
Events Management ServicesEvents Management Services are available at Zaeqa Hotel and … |
CONTACT USZAEQA.COM Welcome to Zaeqa Hotel ! ذائقہٌ ہوٹل میں آپکا … |
Banquet Hallzaeqa banquet hall for all functions and parties. |
More results from zaeqa.com » |
ZAEQA | Hyderabad – Facebook
https://www.facebook.com › … › ZAEQA
ZAEQA, Hyderabad. 1 like. ZAEQAHOTEL,Multi Cuisine Family Restaurant, Bandlaguda Main Road, Finest Quality Dining,Open Terrace RoofTop, Open Garden,A/c..
ZAEQA HOTEL AND RESTAURANT – Charminar – Swiggyhttps://www.swiggy.com › Hyderabad › CharminarOrder Food Online from ZAEQA HOTEL AND RESTAURANT Charminar Charminar and see it’s menu for Home Delivery in Hyderabad. Fastest delivery | No minimum order …
Guided Search Filters
masala photoszaiqaroyalzomatocatering servicerestaurant chandrayanaguttamanikonda hyderabadbiryaniwadalacuisinezaeqa hotelzaeqa farsan
FeedbackView all
Zaeqa Restaurant, Chittaranjan Avenue, Kolkata – Justdial
https://www.justdial.com › Kolkata › Zaeqa-Restaurant-…
Zaeqa Restaurant in Chittaranjan Avenue, Kolkata. Indian, North Indian Cuisine Restaurant. Get Restaurant Menu, Address, Contact Number, Photos, …
Rating: 3.7 · 3 votes · Price range: Rs. 350 for two people (approx.)
Zaeqa Hotel And Restaurant, Falaknuma, Hyderabad – Magicpin
https://magicpin.in › … › Zaeqa Hotel And Restaurant
About. Address. Highway Plaza, H.No: 8-4-120/1/2, Milan Colony, Moghuls Colony, Falaknuma, Hyderabad Get Directions merchant position google map link.
Related searches
Page navigation
Complementary results
See photos
See outside
ZAEQA HOTEL AND RESTAURANT
Call
Family restaurant
Service options: Dine-in · Drive-through · No-contact delivery
Address: Highway Plaza, H.No: 8-4-120/1/2, Milan Colony, Moghuls Colony, Falaknuma, Bandlaguda Jagir, Telangana 500005
Open 24 hours
Menu: zaeqa.com
Order: zaeqa.com
Providers
Suggest an edit · Own this business?
Questions & answers
Ask a questionBe the first to ask a question
Popular times
MON
TUE
WED
THU
FRI
SAT
SUN
8 pm: Usually as busy as it gets
6a
9a
12p
3p
6p
9p
12a
3a
Saved in your lists
Favourites
Send to your phone
Send
Reviews from the web
Reviews
–Edit
11 months ago
From ZAEQA HOTEL AND RESTAURANT
“ZAEQA HOTEL IS A PREMIUM QUALITY MULTI CUISINE FAMILY RESTAURANT WITH TAKE AWAY FACILITY, FREE HOME DELIVERY AND PRE BOOKED .”
Updates from ZAEQA HOTEL AND RESTAURANT
View previous updates on Google
What is the most dangerous addiction?
What is the most dangerous addiction?
1. Alcohol
2. Nicotine
3. Cocaine
4. Carbohydrates/food
5. Drugs
6. Sex
7. Paycheck
8. Bitcoin
9. News
10. Social Media
11. Gambling
12. Video games
13. Trading
14. Spying
15. Self loathing
16. Hate mongering
17. Sleep
Tajweed Learning Resources
The link of master sheets for all our courses.
►Tajweed: https://understandquran.com/fileadmin…
►Course 1: https://understandquran.com/fileadmin…
►Course 2: https://understandquran.com/fileadmin…
►Course 3: https://understandquran.com/fileadmin…
►Course 4: https://understandquran.com/fileadmin…
►Course 5: https://understandquran.com/fileadmin… ___________________________________________________________________________
► Stay Updated & Subscribe Like – Share – Subscribe (Official Links Below) ————————————————————————-
►Website: http://understandquran.com/
►Youtube: https://www.youtube.com/channel/UCdqE…
►Facebook: https://www.facebook.com/understandqu…
►Twitter: https://twitter.com/UnderstandQuran ————————————————————————– Dr Abdulazeez Abdulraheem is the Founder and director of the Understand Al Quran Academy. Mashallah! Allah has blessed him with a vision to remove the illiteracy of the Quran among Muslims. He and his team of scholars and academicians strive to develop courses with the latest techniques and easy methods to present the Quran as the most interesting, relevant, and practical book. Understand Al Quran Academy has developed courses to teach Quranic studies (Tajweed & Understanding) for schools and the common public. The courses are simple and easy and most suitable for beginners with no Arabic knowledge. #AbdulazeezAbdulraheem #SeeratunNabi #fingertips
𝐒𝐞𝐞𝐫𝐚𝐭 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢 ﷺ 𝗼𝗻 𝗙𝗶𝗻𝗴𝗲𝗿𝘁𝗶𝗽𝘀
Assalamu Alikum wa rahmatullahi wa barakatuhu
𝐄𝐩-𝟎𝟏 | 𝐒𝐞𝐞𝐫𝐚𝐡 / 𝐒𝐞𝐞𝐫𝐚𝐭 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢 ﷺ 𝗼𝗻 𝗙𝗶𝗻𝗴𝗲𝗿𝘁𝗶𝗽𝘀 | 𝗜𝗻𝘁𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝟓-𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞 𝐒𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬 | 𝗘𝗻𝗴𝗹𝗶𝘀𝗵
𝐘𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬 𝐏𝐥𝐚𝐲𝐥𝐢𝐬𝐭:
https://www.youtube.com/watch?v=hpO78WUgsV0…
English: https://forms.gle/pkWKrNUj8HpmupBg9
#rasulullah#quran#islam#hadiths#islamicquotes#islamicart#islamiccalligraphy#hadith#muslimah#hyderabad#muslim#muslims#Jannah#qurantranslation#teachQuran#readQuran#sunnah#Arabic#LearnArabic#family#dua#quranic#quranforall#bismillah#islamicreminders#Makkah#Madinah#quranverses#Seerat#Quraniceducation
Ruju Ilal Quran = پیغام: رجوع الی القرآن مہم = Syed Sadatullah Hussaini=TURN BACK TO QURAN=واپس قرآن کی طرف لوٹو
Ruju Ilal Quran = پیغام: رجوع الی القرآن مہم = Syed Sadatullah Hussaini=TURN BACK TO QURAN=واپس قرآن کی طرف لوٹو
https://dawatnews.net/mag/spl-22/
Ruju Ilal Quran = پیغام: رجوع الی القرآن مہم = Syed Sadatullah Hussaini=TURN BACK TO QURAN=واپس قرآن کی طرف لوٹو
بھارت کے آئین نے سیکولر طرز حکمرانی کے جو اصول مرتب کیے تھے اب ان کو روبہ عمل لانے کے بارے میں حکومت کوئی ٹھوس اقدامات کر تی ہوئی نظر نہیں آ رہی ہے۔
بھارت کا آئین اور اس کے تقاضے
قانون کی حکمرانی محض ایک نعرہ بن گئی ۔ ملک کی جمہوریت اور اس کا سیکولر کردار داؤ پر
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد، حیدرآباد
یوم دستور پر خاص تحریر
26؍ نومبر آزاد بھارت کی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب اسی تاریخ کو 1949میں معمارانِ قوم نے ایک نئے آئین کو اپنایا تھا۔ ملک کی آزادی سے ایک سال پہلے ہی دستور ساز اسمبلی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ وہ بہت جلد آزاد ہونے والے ملک کے لیے ایک ایسا دستور مدوّن کرے جو اس ملک کے تمام طبقات کی آرزوؤں اور تمنّاؤں کی ترجمانی کرے۔ چناچہ دستو ر سازاسمبلی (Constituent Assembly)نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی قیادت میں ایک مسودہ ساز کمیٹی Drafting Committee تشکیل دی۔ اس کمیٹی نے 2سال، 11 مہینے اور 18دن کی شبانہ روز مشقت کے بعد دستور کا مسودّہ تیار کیا ۔ دستور کے اس مسودے پر کافی مباحث ہوئے اور مختلف ترمیمات کے بعد دستور اسمبلی نے 26؍ نومبر 1949کو یہ دستور منظور کرلیا۔ اسی کی یاد میں ہر سال 26؍ نومبر کو یوم دستور’یوم آئین‘ یوم قانون “کے طور پر منایا جا تا ہے۔ “یوم آ ئین “منانا کوئی بُری بات نہیں ہے۔ ملک کی عوام کو اپنے ملک کے دستور کی خصو صیات کی یاددہانی کراناچاہیے۔ بھارت کا دستور واقعی دنیا کے دیگر ممالک کے بالمقابل اپنی ایک خاص انفرادیت رکھتا ہے۔ دستور سازوں نے اس سرزمین کی مخصوص خصوصیات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک ایسا دستور مرتب کیا جو واقعی بھارت جیسے ہمہ مذہبی، ہمہ تہذیبی اور ہمہ لسانی ملک کے تمام شہریوں کو ہر لحاظ سے مطمئن کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ 26؍نومبر 1949کو جو دستور ،دستور ساز اسمبلی نے منظورکیا وہی دستور 26؍ جنوری 1950سے ملک میں نافذ العمل ہے۔ قومی رہنماؤں نے جو دستور قوم کے حوالے کیا اس کی بنیاد جمہوریت اور سیکولرازم پر ہے۔ “کثرت میں وحدت “(Unity in Diversity)ہمارے دستور کی اساس ہے۔ مذہبی رواداری اور پُر امن بقائے باہم پر بھارت ی سماج کی تشکیل عمل میں آ ئی ہے ۔ معمارانِ دستور اس حقیت سے بخوبی واقف تھے کہ یہاں صدیوں سے گنگا جمنی تہذیب پروان چڑھتی رہی ہے۔ روحانیت اور اخلاقیات اس کے خمیر میں ہے۔ اس لیے دستور سازوں نے بھارت ی سماج میں مساوات، انصاف اور بھائی چارے کی فضاء کو قائم و دائم رکھنے کے لیے ایک ایسا دستور بنایا جو تمام شہریوں کی امنگوں کی تکمیل کرتا ہے۔
آئین ہند کے دیباچہ کی حیثیت اس کی روح کے مانند ہے۔ دستور کے دیباچہ(Preamble) میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ “ہم بھارت کے عوام پوری متانت اور سنجیدگی سے اس بات کا عزم کرتے ہیں کہ بھارت کو ایک مقتدر، سوشلسٹ، سیکولر، عوامی جمہوریہ بنائیں گے اور اس کے شہریوں کے لیے :۔
1۔ انصاف:سماجی، معاشی اور سیاسی
2َ۔ آزادی: فکر (سوچنے) اظہار خیال، عقیدہ و عبادت
3۔مساوات:بہ اعتبار عہدہ و مواقع
4۔ اخوت : فرد کی عظمت اور قوم کے اتحاد و یکجہتی کو یقینی بنائیںگے
ہماری دستور ساز اسمبلی آج بتاریخ 26؍ نو مبر1949 دستور ہندکو وضع کرتی ہے اور اپنے آپ پرلاگو کرتی ہے۔ ”
دستور ساز اسمبلی میں استعمال کردہ ہر لفظ اپنی ایک معنویت رکھتا ہے۔ دستورسازوں نے الفاظ کا انتخاب بڑی دوراندیشی سے کیا ہے۔ دستور کے دیباچہ کا آ غاز ” ہم بھارت کے عوام “(We the people of India)سے ہوتا ہے۔ اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ بھارت کی عوام ہی اصل مقتدرِ اعلیٰ ہیں۔ ملک میں جو بھی حکومت بنے گی وہ عوام کی مرضی سے بنے گی۔ اسی لیے شہریوں کو رائے دہی کا حق بِلا کسی امتیاز کے دیا گیا۔ وقفے وقفے سے ہونے والے انتخابات میں رائے دہندے اپنی مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے عوامی نمائندوں کو منتخب کر تے ہیں۔ جمہوریت اور سیکولرازم کو دستور میں بیان کرتے ہوئے اس کی اہمیت کو اُجاگر کیا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ قانون کی حکمرانی کے تصور کو پیش کرکے اس بات کی ضمانت دی گئی کہ کسی شہری کے ساتھ زندگی کے کسی شعبہ میں نا انصافی نہیں کی جائے گی۔ عقیدہ اور فکر کی آزادی کے علاوہ اظہارِ خیال اور عبادت کے معاملات میں فرد کو مکمل آزادی دی گئی۔ دستور کی تمہید ہی سارے دستور کی تشریح کرتی ہے۔ اس لیے عام شہری کو دستور کی تمام دفعات کو پڑھنے اور اس کے مطابق حکومتوں سے اپنی ضرروتیں بیان کرنے کوئی واقعی حاجت نہیں ہوتی۔ بھارت کا دستور دنیا کا طویل ترین دستور ہے۔ دستور کی تدوین کے وقت یہ 395دفعات،22حصوںاور 8جدول پر مشتمل تھا۔ لیکن گزشتہ 70،72سال کے دوران ہمارے دستور میں ایک سو زائد مرتبہ ترمیمات ہوئیں اس وجہ سے بھارت ی دستور میں اب 448دفعات، 25حصے اور 12جدول ہیں۔ اتنا طویل دستور عام شہریوں کے لیے پڑھنا اور سمجھنا ناممکنات میں سے ہے۔ اس لیے دستور کے دیباچہ کو اہمیت دیتے ہوئے اُسے ملک کے تمام شہریوں کے لیے قابلِ فہم بنایاگیا۔ دستور میں شہریوں کے بنیادی حقوق کے لیے ایک پورا باب مختص کیا گیا۔ دستور کے باب سوّم میں شہریوں کے بنیادی حقوق کا تذکرہ کرتے ہوئے یہ وضاحت کردی گئی کہ یہ تمام حقوق بِلا لحاظِ مذہب، رنگ، ذات، جنس، علاقہ ، زبان و عمر تمام شہریوں کو یکساں طور پر حاصل ہیں۔ ان چھ بنیادی حقوق میں حقِ مساوات، حقِ آزادی، استحصال کے خلاف حق، مذ ہبی آزادی کا حق، تعلیمی و ثقافتی حقوق اور دستوری چارہ جوئی کا حق شامل ہے۔ یہ حقوق عام حالات میں نہ معطل کیے جاسکتے ہیں اور نہ حکومت ان کو سلب کر سکتی ہے ۔ تعلیمی اور ثقافتی حقوق دفعہ 29اور 30میں بیان کیے گئے۔ ان حقوق کا تعلق راست طورپر مذہبی اور لسانی اقلیتوں سے ہے۔ ان تمام حقوق کو دستور نے نہ صرف تسلیم کیا ہے بلکہ ان کی ضمانت دی ہے۔
اقلیتوں کے حوالے سے اگر دستورِ ہند کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات بِلا کسی تردّد کے کہی جا سکتی ہے کہ دستور سازوں نے ملک کی اقلیتوں کے اعتماد کو بحال رکھنے اور ملک کے جمہوری نظام کو پائیدار بنائے رکھنے کے لیے اقلیتوں کی بہی خواہی کو دستوری حیثیت دینے میں اپنی فراخ دلی کا واضح ثبوت دیا۔ دستور کے مدوّن کرنے والے جانتے تھے کہ اکثریتی سماج میں اقلیتیں بے اطمینانی کا شکار ہو جائیں تو جمہوریت ہچکولے کھانے لگتی ہے۔ اسی لیے اقلیتوں کو خصوصی مراعات دیتے ہوئے انہیں زندگی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کا موقع دیا گیا۔ انہیں اپنے تعلیمی ادارے قائم کرنے اور اس کو اپنے کنٹرول میں رکھنے کی پوری آزادی دی گئی۔ ان کی زبان، رسم الخط اور تہذیب و ثقافت کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔ لیکن جیسے جیسے جمہوریت کا سفر طئے ہوتا گیا، ملک میں اقلیتوں کو دی جانے والی دستوری آزادی اور ان کے حقوق پر شب خون مارنے کے واقعات سامنے آ نے لگے۔ آج جب کہ حکمران ملک کے دستور کی دہائی دیتے ہیں ۔ انہیں پہلے خود اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ انہوں نے ملک کے دستور کا کتنا پاس و لحاظ رکھا۔ انہوں نے اپنی غلط حکمرانی کے ذریعہ اس کی
دھجیا ںاڑادیں۔
آج آئین اپنی بے زبانی سے دنیا کو یہ پیغام دے رہا کہ ملک کے حکمرانوں نے ملک کے دستور کو محض ایک کھلونا بنا کر اسے اپنے مفادات کی تکمیل کا زینہ بنایا۔ ” یومِ دستور”کا جشن منانے والے یہ بھول گئے کہ دستور کے بنانے والوں نے جن خوابوں کو لے کر اس دستور کی تدوین کی تھی ، وہ خواب آخر کب شرمندہ تعبیر ہوں گے۔ دستور، محض الفاظ کا خوبصورت پیرہن نہیں ہوتا کہ جس کو یوم ِ جمہوریہ یا یوم ِ آئین کے موقع پردہرادیا جائے۔ یومِ دستور کے دن کو یوم احتساب مانتے ہوئے ہمیں جائزہ لینا چاہیے کہ کیا واقعی ہم دستور کے تقا ضوں کو پورا کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں؟ کیا ہماری حکومتیں اپنے شہریوں کے ساتھ انصاف اور مساوات کے پیمانوں کو پورا کررہی ہیں؟ ایک جمہوری اور سیکولر دستور کے ہوتے ہوئے ملک میں جارحانہ فرقہ پرستی کیوں بڑھتی جارہی ہے؟ کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ ملک کے خاص طبقوں کے ساتھ تعصب اور جانبداری برتی جا رہی ہے۔ ایسے ہی گوناگوں سوالات ہیں جو یوم آئین مناتے ہوئے شہریوں کے ذہن میں گردش کر رہے ہیں۔ اربابِ اقتدار نے کبھی ان چبھتے ہوئے سوالات کا کوئی جواب تلاش کیا ہے۔ ملک کے عظیم سپوتوں نے جن امیدوں کے ساتھ اس دستور کی تدوین کی تھی وہ ساری امیدیں سراب ثابت ہورہی ہیں۔ دستور کے نفاذ کے 72 سال بعد بھی ہم دستورِہند کے بنیادی اصولوں کی تکمیل کرنے سے قاصر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب دستورِ ہند کی گولڈن جوبلی منائی جارہی تھی اس موقع پر پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے اُس وقت کے صدر جمہوریہ کے۔ آر نارائنن نے دوٹوک انداز میں کہا تھا کہ “آج ہم یہ دیکھیں کہ آیا دستور ناکام ہوا ہے یا ہم نے دستور کو ناکام کر دیا ہے” آنجہانی کے۔ آر۔نارائنن نے جن اندیشوں کا اظہار دو دہے قبل کر دیا تھا ، اُ سے آج بھارت ی قوم کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ دستور کی پامالی جس انداز میں اس وقت ہورہی ہے اس سے ملک کی جمہوریت اور اس کا سیکولر کردار داؤ پر لگ گیا ہے۔ قانون کی حکمرانی محض ایک نعرہ بن کر رہ گئی ہے۔ دستوری اداروں پر حکومت کی گرفت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ کوئی ادارہ شفافیت اور غیر جانبداری کے ساتھ کام نہیں کر سکتا۔ اقلیتوں کے حقوق اور ان کی آزادیاں حکومت کے رحم و کرم پر ہوگئی ہیں۔شہریوں کی اظہارِ خیال کی آزادی ختم کردی گئی۔ دستور کی روح کو ختم کرکے نمائشی طور پر یومِ آئین کا مناناآئین کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ اس سے جمہوریت اور سیکولرازم کو کوئی استحکام ملنے والا نہیں۔ اس وقت ملک میں جس پارٹی کی حکومت ہے اس نے بے رحم حکمرانی کے اصول کو اپنا لیاہے۔ حکومت کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والوںکو کچل دینا ہی اس کی پالیسی بن چکی ہے۔ آج ملک کی جو کچھ صورت حال ہے اس پر سب ہی انصاف پسند حلقے تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔ آئین کے فلسفیانہ اصولوں کوپسِ پشت ڈال دیا گیا ہے۔ آئینی جمہوریت کا تصور ناپید ہو گیا۔ بھارت کے آئین نے سیکولر طرز حکمرانی کے جو اصول مرتب کیے تھے اب ان کو روبہ عمل لانے کے بارے میں حکومت کوئی ٹھوس اقدامات کر تی ہوئی نظر نہیں آ رہی ہے۔ ایک نو آزاد ملک میں سماج کے تمام طبقوں کے حقوق اور ان کی آزادیوں کو دستور کی مختلف دفعات کے ذریعہ محفوظ کر دیا گیا تھا، اب اس کا کوئی پاس و لحاظ نہیں رکھا جا رہا ہے۔ خاص طور پر اقلیتیں حاشیہ پر لادی گئیں ہیں۔ ان کے جائز مطالبات کو بھی حکومت قبول کرنے سے گریز کر رہی ہے۔ قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور سیکولر قدروں کا تحفظ اب قصہ پارینہ بنتا جا رہا ہے۔ ایسی صورت حال میں عوام کی چوکسی ہی ملک کے آئین کی حفاظت کر سکتی ہے اور اسی کے ذریعہ ملکی ترقی اور سماج میں اتحاد و اتفاق کاخواب پوراہوسکتا ہے۔ضرورت ہے کہ بھارت کے آئین کے مطابق اس ملک کو چلایا جائے۔
(مضمون نگار سابق اسوی ایٹ پروفیسر سیاسیات ہیں)
بھارت کے آئین نے سیکولر طرز حکمرانی کے جو اصول مرتب کیے تھے اب ان کو روبہ عمل لانے کے بارے میں حکومت کوئی ٹھوس اقدامات کر تی ہوئی نظر نہیں آ رہی ہے۔ ایک نو آزاد ملک میں سماج کے تمام طبقوں کے حقوق اور ان کی آزادیوں کو دستور کی مختلف دفعات کے ذریعہ محفوظ کر دیا گیا تھا، اب اس کا کوئی پاس و لحاظ نہیں رکھا جا رہا ہے۔ خاص طور پر اقلیتیں حاشیہ پر لادی گئیں ہیں۔ ان کے جائز مطالبات کو بھی حکومت قبول کرنے سے گریز کر رہی ہے۔ قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور سیکولر قدروں کا تحفظ اب قصہ پارینہ بنتا جا رہا ہے۔ ایسی صورت حال میں عوام کی چوکسی ہی ملک کے آئین کی حفاظت کر سکتی ہے اور اسی کے ذریعہ ملکی ترقی اور سماج میں اتحاد و اتفاق کاخواب پوراہوسکتا ہے۔ضرورت ہے کہ بھارت کے آئین کے مطابق اس ملک کو چلایا جائے۔
DigitalMarketingCourseCurriculum
#DigitalMarketingCourseCurriculum
Why Digital Marketing is Required
The number of online/web-based industries is growing rapidly along with the steady rise in internet users around the world. As a result, digital marketing is required.
The 21st century is still driven by technology, and mastering Digital Marketing strategies is a necessary prerequisite. You are probably already familiar with the term “digital marketing” as a tool for promoting your brand and company.
How significant do you consider digital marketing to be? Here are some of the most crucial reminders:
- The entire basis of modern marketing strategy is digital marketing.
- Revenue increases when the quantity of sales increases.
- It aids in company branding.
- It is simple to become accustomed to the marketing outlets.
- Using digital marketing can improve your relationship with clients and prospects.
- Higher ROI (Return of Investment).
- Offers a variety of exciting work options.
- It benefits your business to show up on search engine results pages (SERP).
These are a few noteworthy advantages of learning and implementing digital marketing for your business.
Lesson:1 Fundamental Of Digital Marketing
- Fundamental of Digital Marketing
- Traditional Marketing vs Digital Marketing
- Core concepts of Digital Marketing
- How to build a Digital Marketing Plan
- Key components of Digital Marketing
- How Digital Marketing works
Lesson:2 Search Engine Optimization
- Introduction of SEO
- Introduction of Search Engine
- White Hat SEO
- Black Hat SEO
- Link building
- Onpage SEO
- Title Tags Optimization
- Meta Description
- Site Map
- Content Optimization
- Alt Tag
- URL Stucture
- Robot.txt
- Webmaster tools
- Sitemap Creation
- Off page SEO
- Link Building
- Social Sharing
- Classified Ads
- Blog Submission
- Content Posting
- Business Listing
- Local SEO
- Video SEO
- Site Speed
- Site health
- SEO optimized content strategy
- analyse seo performace
- Google my Business Optimization
- SEO site audit
- Structure data and schema markup
- Voice search
- Google search console
- Bing webmaster
- Algorithm updates and future of SEO
- Keyword Audit & Analysis
Lesson:3 Search Engine Marketing(Google Ads)
- Introduction Of SEM
- Fundamental Of Google Ads
- Fundamental Of Google Ads
- Concept Of Keyword
- Type Of Keyword
- Video Ad
- Mobile Ad
- Shopping Ad
- Setup Google Ad Account
- Use Google Planner
- Find Out The Target Customer
- Selection Of Right Demographics
- Setup Of Bid
- Different Bid Strategy
- Creating Reports
- Analysing Report
- Understand Quality Score
- Work With Ad Group
- Creating Attractive Ad Copy
- Setup Campaigns
- Creation Of Audience
- Setup Conversion Tags
- Control Budget
Lesson:4 Social Media Marketing
- Overview Of Social Media
- Popular Social Media Platforms
- Importance Of Social Media In India
- Facebook Marketing
- Introduction Of Facebook
- Creation Of Facebook Business Page
- How To Market Your Page
- Facebook Advertising
- Type Of Facebook Ad Bid
- Conversion Tracking
- Check Insights
- Pixel Implementation
- Remarketing
- Facebook Marketplace
- Introduction Of Facebook Marketplace
- Benefits Of Selling On Facebook Marketplace
- Facebook Marketplace Rule
- How To Sell On Marketplace
- How To Grow With Facebook Marketplace
- Facebook Marketplace Categories
- Twitter Marketing
- Introduction On Twitter
- Importance Of Twitter
- Twitter Audience
- Twitter Advertising
- Types Of Biding
- Twitter Ads Cards
- Conversion Tracking Code
- Implementation Of Conversion Tracking
- Analysing Of Ad Report
- Instagram Marketing
- Introduction Of Instagram
- Audience In Instagram
- Differences In Personal Account And Business Account
- Setup Of Instagram Business Account
- Manage Instagram Account Setting
- Marketing Strategies
- Instagram Advertising
- Election Of Audience For Ads
- Instagram Hacks
- Analysing Of Ad Report
- YouTube Marketing
- Introduction Of YouTube
- Introduction Of YouTube Marketing
- Importance Of YouTube In Business
- YouTube SEO
- YouTube Analysis
- Uploading Of Videos
- Different Setting On YouTube
- Monetizing YouTube Channel
- Grow Your YouTube Channel
- LinkedIn Marketing
- Introduction Of LinkedIn
- Audience In LinkedIn
- Creation Of LinkedIn Company Page
- Marketing Strategies
- How To Utilize LinkedIn
- LinkedIn Advertising
- Creation Of Ads For Difference B2B & B2C
- WhatsApp Marketing
- Introduction Of WhatsApp Marketing
- Benefits Of WhatsApp Marketing
- Strategy For WhatsApp Marketing
Lesson:5 Website Development
- What is website
- Types of website
- Introduction of WordPress
- Working On WordPress
- Page Creation in WordPress
- Formatting on WordPress
- Installing WordPress Theme
- Using Different Plugins
- Creating Custom Menu
- Introduction of HTML
- HTML Tags
- Anchor Links
- Responsive Designing
- Form Creation
- Using Different WordPress Wizards
- Blog Page Creation
Lesson:6 Content Marketing
- Seo Content
- Blog Writing
- Social Media Content
Lesson:7 Email Marketing
- Introduction of Email Marketing
- Email Content Marketing
- Using of Different Email Marketing Tools
- Email Template Creation
- Email Lead Generation
- A/B Testing
Lesson:8 Graphics Designing
- Logo design
- Image Editing
- Video Creating
Lesson:9 Google Analytics
- Introduction of Google Analytics
- Need of Google Analytics
- Set up Google Analytics Account
- Implement Google Analytics Code
- How To Set Up Goals
- How To Set Up Funnel
- Tracking Conversion
- Monitoring Traffic
- UTM Parameter
Lesson:10 E-Commerce Marketing
- Website Creation
- Creation of Store
- Adding Products
- Creation of Categories
- Introduction of Payment Gateway
- Using Different Kind of Payment Gateways
- Automated Mail Generation
- Tracking Order Status
- Market Your Products
Lesson:11 Dropshipping
- Introduction
- Different platform like Shopify
Lesson:12 Make Money Online
- Introduction of AdSense
- Get Approval From AdSense
- Learn To Use AdSense Interface
- Cool Secrets of AdSense
- Creation of Website For AdSense
- Content Creation for AdSense Website
- Get traffic which convert into dollar
Lesson:13 Online Reputation Management
- Introduction of ORM
- Importance of ORM
- Activities of ORM
- Case Studies
Lesson:14 Mobile Marketing
- Introduction of Mobile Marketing
- Importance of Mobile Apps
- Using of Apps
- SMS Marketing
Lesson:15 Google AdSense
- Google AdSense Account Set up
- How to increase Traffic for Google AdSense
- How to make money through AdSense
- How to create Blog
Lesson:16 Affiliate Marketing Platforms
- Introduction of Affiliate marketing
- Difference between referral and affiliate marketing
- Types of Affiliate Websites
- Partnership wirh Affiliate networks
- Setting up of an affiliate website
- Driving traffic to the website
- Start selling products and services
Lesson:17 Amazon & Flipkart SEO
- Amazon SEO & listing optimization
- Flipkart SEO & listing optimization
- Ranking On Amazon & Flipkart
- Amazon & Flipkart Keyword Hacks
- Amazon & Flipkart product description
- Enhance visibility
- Increase conversion
- Performance Optimization Strategies
- Way to increase more sale
Lesson:18 Copywriting
- Basics of Copywriting
- What is digital copywriting
- Elements and formulas of copywriting
- Copywriting and Content writing
- Copywriting process
- Social media content creator
Lesson:19 Influencer Marketing
- What is Influencer Marketing
- Reputation Management
- Influencing through Instagram
- Create influencer marketing campaigns
- Different strategies on working with influencers
- Boost brand awareness
- Get high traffic to your social media account
Lesson:20 CRM Integration
- What is CRM
- CRM in Digital Marketing
- CRM Implementation
- Types of CRM
Lesson:21 Freelancing
- What Is Freelancing
- Create Accounts on different freelancing plaforms
- How to get first client using freelancing
- Be Your Own Boss
Lesson:22 Interview Preparation
- Resume Making
- Soft Skill Development
Sanjay Singh insulted Modi in such a way that till date no one has done Gujrat Election. PM Modi | BJP | AAP=संजय सिंह ने मोदी को ऐसा बेइज्जत किया आज तक किसी ने नहीं किया Gujrat Election | PM Modi | BJP | AAP
Sanjay Singh insulted Modi in such a way that till date no one has done Gujrat Election. PM Modi | BJP | AAP
Tawaf Khana Ka’bah Sharif Mecca Live | Makkah Live Today | Makkah Daily Videos | Usman Makkah Live
Tawaf Khana Ka’bah Sharif Mecca Live | Makkah Live Today | Makkah Daily Videos | Mecca Live Today | Makkah Latest Video | Masjidil haram hari ini | Masjid Al Haram Makkah Live Now | Tawaf Baitullah Shareef Makkah Live | Makkah Live | Mecca Live | Makkah Live Hari ini | International Pilgrim Performing Tawaf Khana Ka’bah Sharif Mecca | #makkahlive | #طواف | #makkah2022 | #خانہکعبہ | #masjidilharamharini | #طوافخانہکعبہ | #masjidalharam | #مسجدالحرم | #masjidilharam | #الحرم | #meccalive | #الحرمالمكي | #livemakka | #مکہ | #livemakkah | #بثمباشر | #khanakaba | #بثالمباشر | #khanakabah | #tawafkabah | #tawafekaba | #makkahvlog | #makkahvlogs | #makkahvideo | #makkahviralvideo | #usmanmakkahlive | Usman Makkah Live
Azan al-Maghreb Al-Haram Mosque Makkah Muezzin Al-Shaykh Hussain Bin Hasan Shahat Sahib…آذان المغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ مؤذن الشیخ حسین بن حسن شحات صاحب…
Azan al-Maghreb Al-Haram Mosque Makkah Muezzin Al-Shaykh Hussain Bin Hasan Shahat Sahib…آذان المغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ مؤذن الشیخ حسین بن حسن شحات صاحب…
AWS to invest Rs 36,000 crore for new Hyderabad region service
Strengthening Telangana’s position as the data centre hub of India, Amazon Web Services, Inc. (AWS), an https://t.co/RTJV8TTmrA, Inc. company, announced the launch of its second AWS infrastructure Region in India—the AWS Asia Pacific (Hyderabad) Region.#TriumphantTelangana pic.twitter.com/2dnB3CBcNb
— Minister for IT, Industries, MA & UD, Telangana (@MinisterKTR) November 23, 2022
By Express News Service
HYDERABAD: Amazon Web Services (AWS) is planning to invest an estimated $4.4 billion (Rs 36,300 crore) in India by 2030 through the new AWS Asia Pacific (Hyderabad) Region. The construction and operation of the AWS Asia Pacific (Hyderabad) Region is estimated to add approximately $7.6 billion to India’s gross domestic product (GDP) by 2030.
The investment includes capital expenditure on the construction of data centres, operational expenses related to ongoing utilities and facility costs, and purchases of goods and services from regional businesses.
The investment is also estimated to support more than 48,000 full-time jobs annually at external businesses during this time. These jobs will be part of the AWS supply chain in India, including construction, facility maintenance, engineering, telecommunications, and jobs within the country’s broader economy.
On Tuesday, AWS launched its second AWS Infrastructure Region in India, the AWS Asia Pacific (Hyderabad) Region, wherein developers, startups, entrepreneurs, and enterprises, as well as government, education, and nonprofit organisations, will have greater choice for running their applications and serving end-users from data centres located in India.
“We welcome AWS’s commitment to invest approximately Rs 36,300 crore in the AWS Region in Hyderabad, which strengthens Telangana’s position as a progressive data centre hub in India,” said IT & Industries Minister KT Rama Rao.
“We recognise the power of cloud computing, which is why we have collaborated with AWS to improve e-governance, healthcare, and municipal operations to benefit the citizens of Telangana. We are pleased that the new AWS Region in Hyderabad will spur more innovation and growth for many enterprises, startups, and public sector organisations in India,” he added.
With its launch, AWS now has 96 Availability Zones across 30 geographic regions, with announced plans to launch 15 more Availability Zones.
Services on offer by AWS
Customers will have access to advanced AWS technologies to drive innovation including storage, data analytics, security, machine learning, and artificial intelligence (AI).
The new AWS Asia Pacific (Hyderabad) Region is estimated to support an average of more than 48,000 full-time jobs annually through a planned investment of more than $4.4 billion (approx. INR 36,300 crores) in India by 2030.
— Minister for IT, Industries, MA & UD, Telangana (@MinisterKTR) November 22, 2022
السی کے اندر دل، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرال کے علاج کے علاوہ بھی پُورا میڈیکل سٹور ہے= In addition to treating heart, sugar, high blood pressure, cholesterol, there is a complete medical store inside the flaxseed
السی کے اندر دل، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرال کے علاج کے علاوہ بھی پُورا میڈیکل سٹور ہے
Nov 24, 2022
السی صدیوں سے استعمال کی جارہی ہے اور طبیب حضرات السی کو انتہائی کارآمد بیج مانتے ہیں اور اس بات کو آج دور جدید میں بہت سی سائنسی تحقیقات تسلیم کرتی ہیں اور السی کو انتہائی مفید خوراک کے طور پر تجویز کرتی ہیں۔
اس آرٹیکل میں السی کے دس ایسے فائدے شامل کئے جا رہے ہیں جو میڈیکل سائنس کی بہت سے تحقیات میں ثابت ہو چکے ہیں۔
نمبر 1 السی غذائی اجزا سے بھر پور ہوتی ہے
السی کا بیج انسان نے اپنی ابتدا میں ہی تلاش کر لیا تھا اور اس کے مفید فائدوں سے آگاہ ہوگیا تھا اسی لیے السی کو قدیم ترین بیجوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی دو قسمیں (گولڈن، براون) ہیں اور دونوں ہی انتہائی مفید اور غذائی اجزا سے بھر پور ہوتی ہیں۔
السی کو عام طور پر روزانہ ایک کھانے کا چمچ (7 گرام) ضرور کھانا چاہیے ، السی کا ایک کھانے کا چمچ روزانہ آپ کو بہترین پروٹین، اومیگا تھری ، غذائی فائبر، وٹامنز اور منرلز مہیا کرتا ہے۔
السی کے صرف ایک کھانے کے چمچ میں درجہ ذیل غذائی اجزا پائے جاتے ہیں۔
37 کیلوریز
1.3 گرام پروٹین
2 گرام کاربز
1.9 گرام فائبر
3 گرام ٹوٹل فیٹ
0.3 گرام سیچروٹیڈ فیٹ
1597 ملیگرام اومیگا فیٹی ایسڈ
وٹامن بی 6 2٪ ، وٹامن بی 1 8٪
کیلشیم 2٪ ، آئرن 2٪
میگنیشیم 7٪، فاسفورس4 فیصد، پوٹاشیم 2 ٪
نمبر 2 السی اومیگا تھری فیٹ سے بھر پور ہوتی ہے
Image result for omega 3
السی کے اندر اومیگا تھری فیٹ کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جسے alpha-linolenic acid کہا جاتا ہے ، جدید تحقیق کے مطابق یہ ایسڈ کولیسٹرال کو خون میں شامل ہونے سے روکتا ہے، کوسٹا ریکن میڈیکل ریسرچ کے مطابق 3638 لوگوں پر تجربہ کیا گیا اور تحقیق سے اس بات کو ثابت کیا گیا کے alpha-linolenic acid استعمال کرنے والوں میں دل کا دورہ پڑنے کے چانسز بہت کم ہوتے ہیں اور یہ دل کی دیگر بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہوتی ہے۔
نمبر 3 السی کینسر کی دُشمن
Image result for cancer
تحقیق سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ السی ایک غذائی اجزا Lignans سے پھرپور ہوتی ہے اور Lignans کینسر کے سیلز کو ختم کرنے میں انتہائی فعال کردار ادا کرتا ہے۔
السی کھانے والی خواتین میں چھاتی کے سرطان کا مرض پیدا ہونے کےچانسز کم ہوتے ہیں۔
مردوں کے پروسٹریٹ کینسر پر ہونے والی ریسرچ کے مطابق اگر 15 گرام السی روزانہ کھائی جائے اور دیگر چکنائیوں سے بچا جائے تو السی اس کینسر کو جڑ سے اُکھاڑ دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
نمبر 4 السی فائبر سے بھرپور ہوتی ہے
السی کے صرف ایک کھانے کے چمچ میں 3 گرام غذائی فائبر ہوتا ہے جو اسے دیگر فائبر رکھنے والی غذاوں میں سے اوپر کھڑا کر دیتا ہے، غذائی فائبرمعدے اور مثانے میں موجود بیکڑیا کی صفائی کرتا ہے اور نظام انہظام کے لیے بھی انہتائی مفید ہے۔
نمبر 5 السی کولیسڑال کو کم کرتی ہے
جدید میڈیکل سائنس کی ریسرچز السی کو کولیسٹرال کم کرنے میں انتہائی مدد گار تسلیم کرتی ہیں ، ایک تحقیق کے مطابق 3 کھانے کے چمچ90دن السی کا پاوڈرروزانہ استعمال کرنے والوں میں 17٪ کولیسٹرال میں اور 20 ٪ LDL کولیسٹرال میں کمی دیکھی گئی اور 12 ٪ HDL یعنی اچھے کولیسٹرال میں اضافہ دیکھا گیا۔
نمبر 6 بلڈ پریشر اور السی
کینڈین میڈیکل ریسرچ کے مطابق 3 کھانے کے چمچ السی روزانہ چھ ماہ تک استعمال کر سے سیسٹالیک بلڈ پریشر 10ایم ایم ایچ جی اور ڈیاستولیک بلڈ پریشر 7 ایم ایم ایچ جی تک کم کیا جاسکتا ہے۔
السی قابو میں نہ آنے والے ہائی بلڈ پریشر کو قابو میں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اگر اسے روزانہ خوراک کا حصہ بنایا جائے۔
نمبر 7 السی بہترین پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے
السی کو اگر پودوں کی مچھلی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیوں کے یہ اومیگا تھری فیٹ کے ساتھ ساتھ پروٹین کی بہترین قسم سے بھوپور ہوتی ہے جو ایمیون فنکشن اور کولیسٹرال کو کم کرنے میں انتہائی مفید ہے۔
نمبر 8 السی بلڈ شوگر کو قابو میں کرتی ہے
ٹائپ 2 ذیابطیس بہت سے بیماریوں کا سبب ہے جس میں انسان کے خون میں انسولین کی پیدائش کم ہوجاتی ہے اور خون میں گلوکوز کا لیول بڑھ جاتا ہے ، سائنس کے مطابق اگر روزانہ 10 سے 20 گرام السی کو کھایا جائے تو 30 دن میں بلڈ شوگر 8-20٪ کم کی جاسکتی ہے۔
السی میں موجود انسلوبل فائبر شوگر کی خون میں ترسیل کو سست کرتا ہے اور شوگر کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔
نمبر 9 السی بھوک کو مٹاتی ہے
السی کھانے سے بھوک ختم ہوتی ہے اور جسم میں موجود چربی بگھلتی ہے وہ حضرات جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں 25 گرام السی کو ناشتے میں استعمال کریں۔
نمبر 10 السی اور السی کا تیل
السی کا بیج اور السی کا تیل کھانے کو جہاں مزیدار بھی بناتا ہے اور بے پناہ غذائی اجزا سے بھرپور السی صحت کے لیے انتہائی مفید بھی ہے اس لیے السی کو اپنی روزانہ کی خوراک کا حصہ بنائیں اور صحت مند رہیں۔
Sharing is caring!
The world’s most influential thinkers, creators, makers and doers all in one place.
Talks at Google. Where great minds meet.
#TalksatGoogle
The world’s most influential thinkers, creators, makers and doers all in one place.
Talks at Google. Where great minds meet.
Explore
Categories
Art & Culture Authors Business & Entrepreneurs Chefs & Food Economics Entertainment Environment Fitness & Sports Health & Wellbeing History Leaders Politics Science Technology
Topics
A
B
C
D
E
F
G
H
I
J
K
L
M
N
O
P
Q
R
S
Student nonviolent coordinating committee
T
U
V
W
X
Y
2019/11/26/contents-of-unleash-your-potential-workshop/
2019/11/26/contents-of-unleash-your-potential-workshop/