سابق را افسر کرنل آر ایس این سنگھ کا یہ انٹرویو اقتدار پر قابض لوگوں اور اداروں کی سوچ ظاہر کرتا ہے۔۔۔۔
Posted by: Admin | on April 25, 2023
سابق را افسر کرنل آر ایس این سنگھ کا یہ انٹرویو اقتدار پر قابض لوگوں اور اداروں کی سوچ ظاہر کرتا ہے۔۔۔۔
پاکستان کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں پر بڑے بڑے الزامات کے ذریعہ نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔..
علمائے کرام، ذمےداران مدارس اور تنظیمیوں سے گزارش ہے کہ اس کا سنجیدگی سے نوٹ لیں۔۔۔
اس کے بیان کردہ حقائق اور الزامات کا جائزہ لیں، اپنے میں موجود واقعی خامیوں کو دور کرتے ہوئے اسلام کا صحیح پیغام ان تک پہنچانے کی کوشش کریں۔۔