وفاق العلماء تلنگانہ کی جانب سے علماء و مفتیان کرام اور فارغین دینی مدارس کا ریاستی اجلاس

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کہ بخیر ہوں گے۔۔

مؤرخہ 5/مارچ/2023 بروز اتوار، وادئ ہدی، پہاڑی شریف روڈ حیدرآباد میں، صبح دس بجے تا شام پانچ بجے
وفاق العلماء تلنگانہ کی جانب سے علماء و مفتیان کرام اور فارغین دینی مدارس کا ریاستی اجلاس منعقد ہونے جارہاہے۔۔ جس میں ملک و ریاست کے اکابر علمائے کرام کی تشریف لائیں گے۔۔۔
ان شاءاللہ۔

آں جناب سے اس مناسبت سے خصوصی طور پر شرکت و استفادہ کی درخواست ہے۔۔۔

اپنی آمد کی پیشگی اطلاع انتظامات میں سہولت بخش ہوگی۔۔
جزاک اللہ خیرا

آپ کی آمد کا متمنی۔۔

شیخ رکن الدین ندوی نظامی
نائب صدر وفاق العلماء تلنگانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *